ہیڈلائنز


جمعرات کو جزوی سورج گرہن،قطب جنوبی میں دیکھاجاسکے گا

Written by | روزنامہ بشارت

جدہ: فلکیاتی علوم انجمن کے سربراہ ماجد ابو زاھرہ نے واضح کیا ہے کہ 15فروری جمعرات کو 2018ء کا پہلا جزوی سورج گرہن ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ سعودی عرب سمیت کسی بھی عرب ملک میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ یہ قطب جنوبی میں نظر آئیگا۔ سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کاآغاز رات 9بجکر 55منٹ اور گرینچ ٹائم کے مطابق 6بجکر 55 منٹ پر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ