ہیڈلائنز


جنگجوؤں کے خلاف کارروائی میں دس کرد باغی ہلاک ہوگئے

Written by | روزنامہ بشارت

ترکی کے جیٹ طیاروں نے عفرین کے علاقے میں باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی، جبکہ کردوں کے خلاف زمینی حملے بھی کئے جارہے ہیں۔
ترکی کو ان حملوں میں شامی اپوزیشن جنگجوؤں کی حمایت بھی حاصل ہے۔جن کے آٹھ ہزار جنگجو علاقے میں کردوں کے خلاف کارروائی میں شامل ہوگئے ہیں۔
کرد ملیشیا کو امریکا کی سیاسی حمایت حاصل ہے، تاہم ترکی نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے بڑی کارروائی شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ