ہیڈلائنز


ولادی میرپیوٹن منفی 6 سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت میں ٹھنڈے پانی میں اتر گئے

Written by | روزنامہ بشارت

روس کے 66 سالہ صدر پیوٹن نے اپنی سب سے بڑی خواہش پوری کرنے کی منت مانگتے ہوئے عیسائیوں کی مذہبی تقریب آرتھو ڈوکس ادا کی اور منفی 6 سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت میں ٹھنڈے پانی میں اتر گئے۔
 پیوٹن سرکاری پروٹوکول میں رسم ادا کرنے کے لیے پہنچے تو اُن کے ساتھ میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے اور انہوں نے سردی سے محٖفوظ رہنے کے لیے جیکٹ بھی پہن رکھی تھی، مذہبی رسم ادا کرنے کے دوران روسی صدر کی تصویر لی گئیں
روسی صدر کی تصاویر دیکھیں تو اپنے اپنے اندازے کے مطابق برفیلے پانی میں غوطہ لگانے کی وجہ بیان کرنے لگے مگر روسی میڈیا نے اس کی وجہ بھی بیان کردی۔
ہر سال جنوری کے مہینے میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے پہنچ جاتا ہے، دو روز قبل روسی کے نواحی علاقے میں سخت سردی پڑی تھی جس کے بعد درجہ حرارت منفی 68 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ