ہیڈلائنز


اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ویل چیئر پراحتجاج کرنے وا لےابراہیم ابو تریاب شہید

Written by | روزنامہ بشارت

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید جبکہ 160 افراد زخمی ہوگئے، شہید ہونے والوں میں ویل چیئر پراحتجاج میں شریک 29 سالہ ابراہیم ابو تریاب بھی شامل ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان نے فلسطینیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کی تصدیق کی تاہم فائرنگ سے شہید ہونے والے ابراہیم ابو تریاب کے حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکارکردیا۔
خیال رہے کہ ابراہیم ابو تریاب 2008 میں اسرائیل کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کے حملے میں اپنی دونوں ٹانگیں کھو چکے تھے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ