ہیڈلائنز


اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کئے

Written by | روزنامہ بشارت

ریاض: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کئے۔ انہوں نے یہ بات فرانسیسی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہئے کہی تاہم اس دوران انہوں نے کہا کہ سعودی عرب القدس پر امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کر چکا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یو این قرار دادون اور عرب امن فارمولے کے تحت دو ریاستی حل ضروری ہے جبکہ مشرقی القدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہو گا اور اس سے مختلف کوئی بھی بات معنی نہیں رکھتی ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ