ہیڈلائنز


گلوکارہ لیلی اسکندر نے اسلام قبول کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

گلوکارہ لیلی اسکندر نے اسلام قبول کرکے سعودی اداکار یعقو ب الفرحان سے شادی کرلی۔عودی عرب میں شادی کی تقریب کے فوراً بعد انسٹا گرام کے اپنے اکاﺅنٹ پر تقریب کی ویڈیو بھی پیش کردی۔ اس نے ویڈیو میں اعلان کیا کہ وہ پہلے ہی مسلمان ہوگئی تھی اعلان اب کررہی ہے۔ لبنانی گلوکارہ نے سعودی روایات کے مطابق پروقار لباس استعمال کیا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ