ہیڈلائنز


بھارت نے آکاش میزائل چلادیا

Written by | روزنامہ بشارت

بھارت نے ملکی ساختہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل  آکاش کا تجربہ کیا ہے  بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریڈیو فریکوینسی سیکٹرسیکر آکاش  میزائل کا ریاست اڑیسہ میں اینٹیگریٹڈٹیسٹرینج لاؤنچ کمپلیلس سے تجربہ کیا گیا ہے ریڈارز ٹیلی میٹری اور الیکٹروآپٹیکل سسٹم کے ہمراہ کوسٹ نے میزائل کے تمام ہیلتھ پیرا میٹرز کی  نگرانی کی حکام کا کہنا ہے کہ یہ پہلا زمین سے فضاء میں مار کرنیوالا ملکی ساختہ سیکر میزائل ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ