ہیڈلائنز


آکسفورڈ سرکس اسٹیشن کو پولیس نے خالی کروالیا

Written by | روزنامہ بشارت

لندن: لندن پولیس نے آکسفورڈ سرکس اسٹیشن کو ایک واقعہ کی وجہ سے بند کردیا ہے تاہم واقعے کی نوعیت تاحال واضح نہیں ہے۔

پولیس نے اپنے ٹوٹیٹر اکاؤنٹ پر لوگوں کو اسٹیشن سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہیں ہیں۔

آکسفورڈ اسٹریٹ پر تمام دکانیں بھی بند کروادی گئیں۔ بڑی تعداد میں پولیس اہلکار اسٹیشن میں موجود ہیں۔

skynews-oxford-circus-incident 4165115

skynews-incident-oxford-circus 4165121

skynews-oxford-circus-public 4165124

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ