ہیڈلائنز


’میں محفوظ ہوں اور اگلے دو دن میں لبنان آﺅں گا ‘

Written by | روزنامہ بشارت

بیروت : لبنان کے مستعفیٰ ہونے والے وزیراعظم سعد الحریری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیاہے کہ ’میں محفوظ ہوں اور اگلے دو دن میں لبنان آﺅں گا ‘۔
تفصیلات کے مطابق سعد الحریری نے اپنے پیغام لبنانی شہریوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ اطمینان رکھیں ،میری فیملی سعودی عرب میں ہی رہے گی ۔سعد الحریری کے استعفیٰ کے اعلان نے لبنان میں بھونچال برپا کر دیا تھا اور وہ ایک دم منظر عام سے بھی غائب ہو گئے ہیں ،انہوں نے استعفیٰ دیتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ