ہیڈلائنز


سعودی شہزادہ منصوربن مقرن جاں بحق ہوگئے

Written by | روزنامہ بشارت

یمنی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سعودی شہزادہ منصوربن مقرن جاں بحق ہوگئے جب کہ ہیلی کاپٹر میں سعودی شہزادے منصوربن مقرن کے علاوہ دیگر 8 افراد بھی سوارتھے۔ فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں تاہم حکام کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے شہزادہ منصور بن مقرن سعودی صوبہ عسیر کے نائب گورنر تھے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ