ہیڈلائنز


مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار

Written by | روزنامہ بشارت

مانچسٹر:مانچسٹر ائیر پورٹ پر مسافرطیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، طیارٹیک آف کے دوران کیٹرنگ ٹرک سے ٹکرا گیا تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر ائیر پورٹ پر 60 مسافروں کو لے جانیوالا طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے کیٹرنگ ٹرک سے ٹکرا گیا اور زوردار جھٹکے کے بعد تفصیلات کے مطابق مانچسٹر ائیر پورٹ پر مسافرطیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، طیارٹیک آف کے دوران کیٹرنگ ٹرک سے ٹکرا گیا تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر ائیر پورٹ پر 60 مسافروں کو لے جانیوالا طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے کیٹرنگ ٹرک سے ٹکرا گیا اور زوردار جھٹکے کے بعد رن وے پر کھڑا ہوگیا اس حادثہ میں کوئی مسافر زخمی یا جاں بحق نہیں ہوا۔ایئرپورٹ ترجمان کا کہناہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں طیارے کو یقینی طور پر کچھ نقصان پہنچا ہوگا۔رن وے پر کھڑا ہوگیا اس حادثہ میں کوئی مسافر زخمی یا جاں بحق نہیں ہوا۔ایئرپورٹ ترجمان کا کہناہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں طیارے کو یقینی طور پر کچھ نقصان پہنچا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ