ہیڈلائنز


اقوام متحدہ کو بدلتی دنیا کے ساتھ چلنے کے لیے اصلاحات کرنا ہوں گی

Written by | روزنامہ بشارت

اقوام متحدہ کی 72 ویں اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک میں موجود ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر کے سامنے نئے ٹرکش ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ اراضی اور عمارت کو توسیع دیتے ہوئے ترکی کے نقطہ نظر کے مطابق ٹرکش ہاؤس کی تعمیر کے فیصلے کو آج عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے ۔

میں امید کرتا ہوں کہ یہ دفتر اپنے مقاصد کے مطابق خدمات ادا کرے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کو بدلتی دنیا کے ساتھ چلنے کے لیے اصلاحات کرنا ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ