ہیڈلائنز


ٹیکساس کو نقصان پہنچانے کے بعد شمندری طوفان ارما نے اپنا رخ میکسیکو کی جانب کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

حالیہ دنوں امریکی ساحلی شہروں میں سمندری طوفانوں نے تباہی مچائی ہوئی، ٹیکساس کو نقصان پہنچانے کے بعد شمندری طوفان ارما نے اپنا رخ میکسیکو کی جانب کرلیا اور اس کی شدت مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ کربئین سمندر ہمیشہ سے طوفانوں کی زد میں رہے ہیں اور تباہی مچاتے رہے ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ