ہیڈلائنز


شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری

Written by | روزنامہ بشارت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پرشمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس میں شمالی کوریا کی درآمدات کو محدود اور ٹیکسٹائل کی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں ہائیڈروجن بم کے تجربے کے بعد لگائی گئی ہیں۔

 شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی جانب سے پہلے ہی اقتصادی پابندیاں عائد ہیں اور اب ان پابندیوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ