ہیڈلائنز


کترینہ کی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی پاکستانی ڈئیزانر کیساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، اس تصویر میں نظر آنے والے ڈیزائنر کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر لاہور میں واقع ان کے سٹوڈیو میں لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فیشن ڈیزائنر نے انسٹاگرام پر ماضی کی اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے پہلو میں کترینہ کیف نظر آرہی ہیں۔

1503494035dailyazad

ایچ ایس وائی نے بتایا کہ کترینہ کیف ایک دفعہ ان کے سٹوڈیو سے کپڑے خریدنے کیلئے خصوصی طور پر لاہور آگئی تھیں۔فیشن ڈیزائنر نے کہا ”وہ بدھ کا دن تھا جب کترینہ کیف کپڑوں کی خریداری کیلئے میرے لاہور کے سٹوڈیو میں آئی ، اور ہاں، وہ لاہور ہی آئی تھی۔ اگر آپ کنفیوز ہیں تو اس تصویر کو دیکھتے رہیں، مجھے یہ تصویر بالکل بھی پسند نہیں ہے، لیکن مجھے یاد ہے کہ کترینہ کیف حقیقی زندگی میں بہت ہی دراز قامت اور تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی پاکستانی ڈئیزانر کیساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، اس تصویر میں نظر آنے والے ڈیزائنر کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر لاہور میں واقع ان کے سٹوڈیو میں لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فیشن ڈیزائنر نے انسٹاگرام پر ماضی کی اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے پہلو میں کترینہ کیف نظر آرہی ہیں۔ ایچ ایس وائی نے بتایا کہ کترینہ کیف ایک دفعہ ان کے سٹوڈیو سے کپڑے خریدنے کیلئے خصوصی طور پر لاہور آگئی تھیں۔فیشن ڈیزائنر نے کہا ”وہ بدھ کا دن تھا جب کترینہ کیف کپڑوں کی خریداری کیلئے میرے لاہور کے سٹوڈیو میں آئی ، اور ہاں، وہ لاہور ہی آئی تھی۔ اگر آپ کنفیوز ہیں تو اس تصویر کو دیکھتے رہیں، مجھے یہ تصویر بالکل بھی پسند نہیں ہے، لیکن مجھے یاد ہے کہ کترینہ کیف حقیقی زندگی میں بہت ہی دراز قامت اور خوبصورت تھیں۔ کترینہ سے گفتگو کرکے مزہ آیا، وہ بہت ہی میٹھا بولتی ہیں، ہماری پوری ٹیم ہی انہیں اپنے سٹوڈیو میں پا کر بہت ہی پرجوش تھی۔خوبصورت تھیں۔ کترینہ سے گفتگو کرکے مزہ آیا، وہ بہت ہی میٹھا بولتی ہیں، ہماری پوری ٹیم ہی انہیں اپنے سٹوڈیو میں پا کر بہت ہی پرجوش تھی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ