ہیڈلائنز


ہوائی اڈوں کی نجکاری کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

ریاض : سعودی عرب کے تمام ہوائی اڈوں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی محکمہ تیری ہوابازی نے واضح کیا ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی طرح سعودی عرب کے تمام ہوائی اڈوں کی نجکاری ہوگی اور سعودی وژن 2030 کے مطابق انہیں کمپنیوں کی تحویل میں دیدیا جائیگا جبکہ کمپنیوں کوتفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے تمام ہوائی اڈوں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی محکمہ تیری ہوابازی نے واضح کیا ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی طرح سعودی عرب کے تمام ہوائی اڈوں کی نجکاری ہوگی اور سعودی وژن 2030 کے مطابق انہیں کمپنیوں کی تحویل میں دیدیا جائیگا جبکہ کمپنیوں کو مخصوص ضوابط کو پابند بنایا جائیگا تاہم محکمہ کے معاون سربراہ محمد الشنوی نے بتایا کہ سعودی ہوائی اڈوں کا انتظام میں کمپنیوں مالامال ہونگی اور جدت طرازی و انفرادی شناخت بنانے کی بھی اہل ہونگی ۔ مخصوص ضوابط کو پابند بنایا جائیگا تاہم محکمہ کے معاون سربراہ محمد الشنوی نے بتایا کہ سعودی ہوائی اڈوں کا انتظام میں کمپنیوں مالامال ہونگی اور جدت طرازی و انفرادی شناخت بنانے کی بھی اہل ہونگی ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ