ہیڈلائنز


پاکستان کا70واں یوم آزادی

Written by | روزنامہ بشارت

نئی دہلی:پاکستان کے ستر ویں یوم آزادی پر روایتی دشمن کی سرزمین سے محبت کا پیغام آگیا، جی ہاں پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی گلوکاروں نے پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کا قومی ترانا پڑھ کر ایک خاص جذبے اور محبت کا بے لوث پیغام دیا گیا ہے۔اس قومی ترانے کی ایک اور خاص بات

اس قومی ترانے کے پڑھنے کا طریقہ ہے، جو آیکیپلا انداز میں پڑھا گیا ہے، یہ ایک ایسا انداز ہوتا ہے جس میں بغیر کسی ساز و سامان کے آواز بنائی جاتی ہے۔وڈیو کی ایک اور خاص بات اس کے رنگ ہیں، ویڈیو کو صرف کالے اور سفید موڈ میں پکچرائز کیا گیا ہے۔ ویڈیو کی ابتداء میں گلوکاروں کو ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے، جس پر پاکستانی قوم کیلئے مخصوص پیغام درج ہے کہ "ہم یہ گانا اپنے پڑوسیوں کے نام کرتے ہیں"۔پاکستان کے ستر ویں یوم آزادی پر روایتی دشمن کی سرزمین سے محبت کا پیغام آگیا، جی ہاں پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی گلوکاروں نے پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کا قومی ترانا پڑھ کر ایک خاص جذبے اور محبت کا بے لوث پیغام دیا گیا ہے۔اس قومی ترانے کی ایک اور خاص بات اس قومی ترانے کے پڑھنے کا طریقہ ہے، جو آیکیپلا انداز میں پڑھا گیا ہے، یہ ایک ایسا انداز ہوتا ہے جس میں بغیر کسی ساز و سامان کے آواز بنائی جاتی ہے۔وڈیو کی ایک اور خاص بات اس کے رنگ ہیں، ویڈیو کو صرف کالے اور سفید موڈ میں پکچرائز کیا گیا ہے۔ ویڈیو کی ابتداء میں گلوکاروں کو ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے، جس پر پاکستانی قوم کیلئے مخصوص پیغام درج ہے کہ "ہم یہ گانا اپنے پڑوسیوں کے نام کرتے ہیں"۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ