ہیڈلائنز


خوشخبری ،اہم ترین بینک اب اتوارکوبھی کھلارہے گا

Written by | روزنامہ بشارت

 

بیجنگ :بیجنگ میں قائم زوانگ گوان کن بینک کھلا رہا ہوں ،اس بینک کی منظوری چائنا بینکنگ ریگولیٹر نے دسمبر 216ء میں دی تھی ، بینک زوانگ گوان کن علاقے کی گیارہ کمپنیوں کی طرف سے مشترکہ طورپر سپانسر کیاگیا ہے ، اس کا منظور شدہ سرمایہ چار ارب یوآن (590ملین امریکی ڈالر ) ہے ، بینک میں چھوٹے

اورمائیکرو سائز کی سائنسی اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کو مالی امداد رفراہم کی ہیں ۔ بینک کے چیئرمین گاؤ ہانگ کا کہنا ہے کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی امداد کرنا ہمار طرہ امتیاز ہے، اس سال کے آغاز میں زوانگ گوان کن میں بیس ہزار سے زیادہ ٹیکنالو جی کمپنیاں قائم کی گئیں جبکہ 60سے زیادہ یونی کارن کمپنیاں بھی قائم ہوئیں جن کا سرمایہ گذشتہ دو سال میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ رہا ، اس علاقے میں بینک کا مقصد چھوٹے اوردرمیانے درجے کے سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنا ہے ۔بیجنگ میں قائم زوانگ گوان کن بینک کھلا رہا ہوں ،اس بینک کی منظوری چائنا بینکنگ ریگولیٹر نے دسمبر 216ء میں دی تھی ، بینک زوانگ گوان کن علاقے کی گیارہ کمپنیوں کی طرف سے مشترکہ طورپر سپانسر کیاگیا ہے ، اس کا منظور شدہ سرمایہ چار ارب یوآن (590ملین امریکی ڈالر ) ہے ، بینک میں چھوٹے اورمائیکرو سائز کی سائنسی اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کو مالی امداد رفراہم کی ہیں ۔ بینک کے چیئرمین گاؤ ہانگ کا کہنا ہے کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی امداد کرنا ہمار طرہ امتیاز ہے، اس سال کے آغاز میں زوانگ گوان کن میں بیس ہزار سے زیادہ ٹیکنالو جی کمپنیاں قائم کی گئیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ