ہیڈلائنز


پاکستان نے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کوختم کردیا ہے

Written by | روزنامہ بشارت
واشنگٹن: امریکہ میں پاکستانی سفیراعزازچودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کوختم کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیراعزازچودھری کا تھنک ٹینک سے خطا ب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں جبکہ د ہشتگردی کیخلاف اس جنگ میں 5 ہزار فوجی جوان شہید ہوئے ہیں لیکن آخر کارپاکستان نے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کوختم کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ