پیرس میں فائرنگ دہشت گردی کا واقعہ ہے

Written by | روزنامہ بشارت

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپیرس میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیاہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےفرانسیسی دارالحکومت پیرس میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئےفرانس سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہناہےکہ ہمیں دہشت گردی کے خلاف ہروقت چوکنا اور مضبوط رہناہوگا۔انہوں نے کہاکہ پیرس میں فائرنگ دہشت گردی کا واقعہ ہے۔

امریکی صدرڈونلد ٹرمپ کاکہناتھاکہ دنیا بھرمیں دہشت گردی کے واقعات افسوسناک ہیں۔

پیرس میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوزخمی ہوگئےتھے۔اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔

پیرس کےمقبول تفریحی مقام شانزے لیزے میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ حملہ آور بھی ماراگیا۔فائرنگ کا واقعہ مقامی وقت کےمطابق رات نو بجے پیش آیاجس کی وجہ سے وہاں موجود مقامی افراد اور سیاحوں میں افراتفری پھیل گئی تھی۔


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Showers

26°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 31%
Wind: W at 17.70 km/h
Mostly cloudy

36°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 15%
Wind: WNW at 11.27 km/h
SP_WEATHER_BREEZY

31°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 59%
Wind: WSW at 51.50 km/h
Sunny

26°C

کوئٹہ

Sunny
Humidity: 5%
Wind: WNW at 22.53 km/h
Partly cloudy

32°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 20%
Wind: ESE at 22.53 km/h