ہیڈلائنز


سعودی عرب کا رمضان میں بھی اسکول کھولنے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ 10 سالوں كے دوران پہلی بار رمضان المبارک کے مہینے میں بھی اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت تعلیم كے مطابق رمضان كی آمد پر اسكولوں میں گرمیوں كی چھٹیاں ملتوی كردی گئی ہیں جب کہ سالانہ امتحانات بھی رمضان میں ہی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، امتحانات ختم ہونے کے بعد 24 رمضان سے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ