اسرائیل کا وجود ہی خطرے میں پڑ گیا


اسرائیل کا وجود ہی خطرے میں پڑ گیا

Written by | روزنامہ بشارت

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو متعصب اور نسل پرست ملک قرار دے دیا ۔

اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا نے ای ایس سی ڈبلیو اے کے 18 رکن ممالک کی درخواست پر رپورٹ تیار کرتے ہوئے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دے دیا۔ ای سی ایل ڈبلیو کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ریما خلاف نے رپورٹ کے اجراء کے لئے منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک متعصب ذہنیت کا ملک ہے۔ اسرائیل نسل پرستی کو فروغ دیتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے. انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہا رہا ہے ، بچوں اور خواتین کو نشانا بنانا غیر انسانی رویہ ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں

آج کا اخبار

بدھ, 29 مارچ 2017


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly sunny

19°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 64%
Wind: N at 17.70 km/h
Partly cloudy

23°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 55%
Wind: N at 17.70 km/h
Clear

23°C

کراچی

Clear
Humidity: 80%
Wind: W at 28.97 km/h
Mostly cloudy

14°C

کوئٹہ

Mostly cloudy
Humidity: 53%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Partly cloudy

18°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 70%
Wind: SW at 11.27 km/h