ہیڈلائنز


یمنی فورسز کے میزائل حملے میں سعودی دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے کو نقصان

Written by | روزنامہ بشارت

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دارالحکومت ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دارالحکومت ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل نے برکان 2 بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فورسز کے مطابق میزائل نے ریاض میں  ملک سلمان ہوائی اڈے کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ