ہیڈلائنز


ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈی جے براوو کا پشتو گانے پر ڈانس

Written by | روزنامہ بشارت

جمیکا :ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی ڈی جے براوو پشتو گانے پر جھوم اٹھے ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں معروف آل راؤنڈرڈی جے براوواپنی گاڑی میں ایک پشتو گانے پر خوب ڈانس کرتے نظر آئے اور ان کو دیکھ کر یہ ہرگز محسوس نہیں ہوتاکہ وہ پشتو سے ناواقف ہیں۔ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جبکہ مداحوں کی جان سے بھی اسے خو ب سرا ہا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان پریمیر لیگ میں شرکت کرنے والے کئی ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پشتو گانوں پر بھی جھومتے نظر آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ