ہیڈلائنز


کرکٹ کا تو پتہ نہیں لیکن آفریدی سے بہت پیار ہے

Written by | روزنامہ بشارت

شارجہ میں کھیلی جانے والے لیگ ٹین کے دوران بالی ووڈ اداکارہ زریں خان نے ایسی بات کہہ دی کہ شاہد آفریدی بھی شرما جائےں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اینکر پرسن وجاہت خان نے لیگ ٹین کے دوران بالی ووڈ اداکارہ زریں خان کو پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی سفیر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے سوال کیا کہ ”آپ کو کرکٹ کا کتنا شوق ہے “جس پر بالی ووڈ اداکارہ نے ایسا جواب دیا کہ گراﺅنڈ موجود تماشائی بھی حیران رہ گئے ۔
زریں خان نے کہا کہ کرکٹ کا تو پتہ نہیں لیکن شاہد آفریدی کا بہت شوق ہے ،ان کا کہناتھا کہ جس انداز سے شاہد خان آفریدی کھیلتے ہیں مجھے ان کے جارحانہ بیٹنگ سے پیار ہے

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ