ہیڈلائنز


ٹی 10 کرکٹ کی تاریخ میں نیا باب درج

Written by | روزنامہ بشارت

شارجہ: ٹی 10 لیگ کو دیکھنے کے لیے شوبز ستارے اور کرکٹ کے پرستار بے تاب ہیں،

DRBG78kXcAA1sUm
تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی تاریخ ایک نیا باب درج کرنے جارہی ہے جس کے لیے کھلاڑی اور شائقین بے حد پرجوش ہیں، نوے منٹ کے دورانیے میں دونوں ٹیموں کو 10 ، 10 اوورز کھیلنے ہوں گے۔

sdfgdfgdfh


کرکٹ کی تاریخ میں نیا فارمیٹ دیکھنے کے لیے نہ صرف شائقین پرجوش ہیں بلکہ شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات اور دیگر کرکٹر نے بھی لیگ کے انعقاد پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

76588878
بالی ووڈ اداکار سہیل خان اور زرین خان پختونز ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں جبکہ سشمیتا سین نے بنگال ٹائیگرز کی حمایت کرتے ہوئے پہلے میچ میں اُن کے لیے نیک خواہشات کا ظہار کیا ہے۔

54678

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ