ہیڈلائنز


محمد عامر کا ویرات کوہلی اور انوشکا کیلئے شاندار سرپرائز

Written by | روزنامہ بشارت

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی ہوئی تو انہیں ہر جانب سے مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ایسے میں ویرات کوہلی کے بہترین دوست محمد عامر کیسے پیچھے رہ سکتے تھے جنہوں نے انہیں شادی کی مبارکباد دے کر ناصرف
پاکستانیوں بلکہ بھارتیوں کے دل بھی جیت لئے ہیں۔ محمد عامر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ” بہت بہت مبارکباد ہو بھائی۔۔۔ خدا تم دونوں کو خوش رکھے۔

news-1513068929-2938 large copy

 

“محمد عامر کا یہ پیغام اگرچہ ایک لائن پر مشتمل ہے مگر اپنے اندر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ دو ملکوں کے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ پاکستانی تو عامر کے اس پیغام کو سراہ ہی رہے ہیں مگر بھارتی بھی ان کا شکریہ ادا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں

Virushka-2-1

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ