ہیڈلائنز


ویرات کوہلی بطور کپتان شرمناک ریکارڈ میں کپیل دیو کے ساتھ شریک ہو گئے

Written by | روزنامہ بشارت
ولکتہ:  ویرات کوہلی بطور کپتان سال میں سب سے زیادہ صفر کے شرمناک ریکارڈ میں کپیل دیو کے ساتھ شریک ہو گئے۔سری لنکا سے کولکتہ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 29سالہ کوہلی کو کھاتہ کھولنے کا موقع نہ مل سکا، یہ سال میں کوہلی کا5واں صفر تھا،وہ رواں سال ٹیسٹ اور ون ڈے میں 2،2 جبکہ ٹی ٹونٹی میں ایک بار اس ہزیمت کا شکار ہوئے، دلچسپ بات یہ ہے کہ رواں برس بھارتی کپتان صرف دو ٹیموں آسٹریلیا اور سری لنکا کیخلاف ہی صفر پر آؤٹ ہوئے ۔2011ءاور 2014ءکے بعد یہ تیسرا سال ہے جب ٹیسٹ اننگز میں کوہلی سکورر کو زحمت دیے بغیر واپس گئے،سابق بھارتی قائد کپل دیو 1983ءمیں5 جبکہ بش سنگھ بیدی 1973 ءمیں چار بار صفر پر آؤٹ ہوئے تھ

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ