ہیڈلائنز


عماد وسیم کے معاشقہ کا شرمناک ثبوت آگیا

Written by | روزنامہ بشارت

قومی کرکٹر عماد وسیم پر افغان خاتون نے ’بے وفائی‘ کے الزامات عائد کئے تو کرکٹر نے ماننے سے انکار کردیا لیکن اس کے بعد کچھ تصاویر اور واٹس ایپ پر بھیجے گئے آڈیو پیغامات بھی لیک ہوگئے جن پر عماد وسیم کچھ بولنے کے قابل نہ رہے۔

news-1508155637-5800 large

 

عماد وسیم اس وقت ابوظہبی میں سری لنکا کیخلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے میں مصروف ہیں تاہم ان کی جانب سے افغان خاتون کو بھیجے گئے مزید مبینہ آڈیو پیغامات منظرعام پر آ گئے ہیں۔ 
ان پیغامات میں بھی عماد وسیم کو اخلاقیات سے گری ہوئی باتیں کرتے سنا جا سکتا ہے جس میں وہ ناصرف ”بوسہ“ دینے کی فرمائش کر رہے ہیں بلکہ ایسا مطالبہ بھی کر رہے ہیں جو یہاں بیان کرنا بھی مناسب نہیں ہے۔

ان پیغامات کے لیک ہونے کے بعد مزید آڈیوز، ویڈیوز اور تصاویر لیک ہونے کے خدشات کا اظہار بھی کیا جا سکتا ہے جو کرکٹر کی اخلاقی امیج کو بری طرح متاثر کر سکتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ان پیغامات پر صارفین کی جانب سے ملے جلے جذبات کا اظہار کیا جا رہا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ