ہیڈلائنز


مارک کولز پاکستان ویمن ٹیم کے نئے کوچ

Written by | روزنامہ بشارت

کولز نے کہا کہ پاکستانی ویمن ٹیم میں کافی ٹیلنٹ ہے اور انہیں اپنی عمومی غلطیوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے، ورلڈ کپ میں گرین شرٹس نے اگرچہ اچھا کھیل پیش کیا تاہم بڑے مواقع سے فائدہ اٹھانے میں کامیاب نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے اسے کوئی کامیابی نہیں ملی۔

واضح رہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل صبیح اظہر کی جگہ قومی ویمن ٹیم کی کوچنگ سنبھالیں گے۔ اس سے قبل وہ نیوزی لینڈ میں ناردرن ڈسٹرکٹ ریجن کی کوچنگ کرتے رہے ہیں۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ