ہیڈلائنز


پاکستان الیون اور یو کے الیون کے مابین خیرسگالی کرکٹ میچ شروع

Written by | روزنامہ بشارت

 

میرانشاہ میں یونس خان اسٹیڈئیم پاک آرمی کے زیر اہتمام خیر سگالی ٹی 20 میچ جاری ہے۔
 
میڈیا ذرائع کے مطابق میران شاہ میں پاکستان الیون اور یو کے الیون کے مابین خیرسگالی کرکٹ میچ شروع ہوگیا جہاں یو کے میڈیا الیون کا پاکستان الیون کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں کرکٹر شاہد آفریدی، یونس خان ،راشد لطیف،جنید خان،مشتاق احمد، عمر گل شامل ہیں۔
 
میران شاہ مِں جشن کا سماں ہے جہاں چھوٹے بڑے ہرعمر کے لوگ گراؤنڈ میں موجود ہیں، ڈھول کی تھاپ پر لوگوں کا روائیتی رقص جاری ہے۔ میچ سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آرنے بھی مہمان ٹیم اور قومی ٹیم سے ملاقات کی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ