ہیڈلائنز


امن کی جانب ایک اور قدم، شمالی وزیرستان میں کل کرکٹ میچ کھیلا جائیگا

Written by | روزنامہ بشارت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق کل شمالی وزیرستان میں کرکٹ میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پاک الیون اور یوکے میڈیا الیون کے درمیان ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا جو میران شاہ سے لائیو ٹیلی کاسٹ ہو گا۔میچ کا انعقاد شمالی وزیرستان ایجنسی اور پشاور زلمی کے تعاون سے ہو گا۔ اس موقع پر انضمام الحق، شاہد تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق کل شمالی وزیرستان میں کرکٹ میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پاک الیون اور یوکے میڈیا الیون کے درمیان ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا جو میران شاہ سے لائیو ٹیلی کاسٹ ہو گا۔میچ کا انعقاد شمالی وزیرستان ایجنسی اور پشاور زلمی کے تعاون سے ہو گا۔ اس موقع پر انضمام الحق، شاہد آفریدی، یونس خان،کامران اکمل، جنید خان، عمر گل، مشتاق احمد، ریاض آفریدی، وجاہت اللہ واسطی بھی موجود ہوں گے۔آفریدی، یونس خان،کامران اکمل، جنید خان، عمر گل، مشتاق احمد، ریاض آفریدی، وجاہت اللہ واسطی بھی موجود ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ