ہیڈلائنز


خیبرپختونخوا میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کررہا ہوں

Written by | روزنامہ بشارت

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے سیاست میں آنے سے انکار کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے کہ انکا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، فی الحال خیبرپختونخوا میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کررہا ہوں ۔لیجنڈ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا سیاست میں میراکوئی مستقبل ہے،

پختونخوامیں کرکٹ کے فروغ کے لئے مصروف ہوں۔دوسری جانب گزشتہ روز سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی کہا تھا کہ پاکستان کی عزت اور وقار بڑھا ناہم سب پرلازم ہے، پاکستان میں سیاست ایک دوسرے کی تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے سیاست میں آنے سے انکار کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے کہ انکا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، فی الحال خیبرپختونخوا میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کررہا ہوں ۔لیجنڈ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا سیاست میں میراکوئی مستقبل ہے، پختونخوامیں کرکٹ کے فروغ کے لئے مصروف ہوں۔دوسری جانب گزشتہ روز سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی کہا تھا کہ پاکستان کی عزت اور وقار بڑھا ناہم سب پرلازم ہے، پاکستان میں سیاست ایک دوسرے کی عزت اچھالنا ہےعزت اچھالنا ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ