ہیڈلائنز


خراب کارکردگی پر ڈانٹ پلائی مکی آرتھر

Written by | روزنامہ بشارت

مکی آرتھر نے عمر اکمل کو ڈانٹنے کا اعتراف کیا ہے تاہم گالیاں دینے کے الزام کو مسترد کر دیاہے ،مکی آرتھر نے جب عمر اکمل کو ڈانٹا تو اس وقت مشتاق احمد اور انضمام الحق بھی وہاں موجود تھے ،کوچ نے عمر اکمل کو مسلسل خراب کارکردگی پر ڈانٹ پلائی جس پر انضمام الحق نے ہیڈ کو چ کے اس اقدام کو سراہا ۔دوسری جانب وسیم اکرم کا اس معاملے پر کہناتھا کہ کوچ کھلاڑیوں کو ڈانٹے گا نہیں تو کیا انہیں گو د میں بٹھائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ