بارسلونا نے ریال سوسیداد کو ایک گول سے ہرادیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسپینش لا لیگا لیگ میں ایک بار پھر لائنل میسی کا جادو چل گیا۔ ٹائٹل کی دوڑ میں امیدیں برقرار رکھنے کیلئے میسی کی بارسلونا کو ریال سوسیداد کےخلاف میچ جیتنا ضروری تھا، 17 ویں منٹ میسی نےگیند کو جال میں پھینک دیا۔

پہلےہاف کے37 ویں منٹ میں میسی نے ایک اور گول داغ دیا۔ حریف ٹیم نے کم بیک کیا اور گول اسکور کرکے خسارہ ایک گول کم کردیا۔

کھیل کے چوالیسویں منٹ میں بارسلونا نے تیسری بارگیند کو جال میں  پہنچایا۔ پہلے ہاف کےاختتامی لمحات میں ریال سوسیداد نےایک اور گول اسکور کرکے برتری کو کم کیا۔

پہلےہاف میں بارسلونا کو تین دو کی برتری حاصل تھی تاہم دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے گول اسکور کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ بارسلونا نےمیچ تین دو جیت کر دوسری پوزیشن مستحکم کرلی۔


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Showers

26°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 31%
Wind: W at 17.70 km/h
Mostly cloudy

36°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 15%
Wind: WNW at 11.27 km/h
SP_WEATHER_BREEZY

31°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 59%
Wind: WSW at 51.50 km/h
Sunny

26°C

کوئٹہ

Sunny
Humidity: 5%
Wind: WNW at 22.53 km/h
Partly cloudy

32°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 20%
Wind: ESE at 22.53 km/h