ہیڈلائنز


ثناء میر کا فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے بارے میں ایسا مطالبہ....

Written by | روزنامہ بشارت

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بھی بول پڑی۔ ون ڈے کپتان ثنا ء میر کہتی ہیں فکسنگ جیسی خبریں مایوس کن ہیں۔ اس طرح کی خبروں سے بہت تکلیف ہوتی ہے جس سے پاکستان کا نام خراب ہو۔ثناء میر کا مزید کہنا تھا کہ مصباح الحق نے اپنی کپتانی میں ٹیم کی ساکھ بہتر کرنے میں بہت محنت کی ہے۔ اپنی ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین کرکٹ پر اللہ کا کرم ہے۔ پاکستان کی جرسی پہننا فخر کی بات ہوتی ہے۔ چھ سال پہلے بھی کہا تھا کہ فکسرز کو پاکستان کی جرسی نہ دیں۔

اپنی کپتانی میں ٹیم کی ساکھ بہتر کرنے میں بہت محنت کی ہے۔ اپنی ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین کرکٹ پر اللہ کا کرم ہے۔ پاکستان کی جرسی پہننا فخر کی بات ہوتی ہے۔ چھ سال پہلے بھی کہا تھا کہ فکسرز کو پاکستان کی جرسی نہ دیں۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ