کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنابالکل درست نہیں:کولن گریوس


کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنابالکل درست نہیں:کولن گریوس

Written by | روزنامہ بشارت

لندن (آئی این پی)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے عمران خان کی جانب سے مایہ ناز کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے کے بیان پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ کولن گریوس نے پاکستانی چینل سے گفتگو میں کہا کہ ڈیرن سیمی اور ڈیوڈ ملان ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں،عمران خان کا ان کھلاڑیوںکوپھٹیچر کہنابالکل درست نہیں۔ چیئرمین ای سی بی نے یہ بھی کہا کہ لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل نہایت شاندار ایونٹ تھا،جس کے انتظامات عمدہ طریقےسےکئے گئےتھے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں

آج کا اخبار

بدھ, 29 مارچ 2017


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Partly cloudy

18°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 64%
Wind: NNE at 17.70 km/h
Partly cloudy

23°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 55%
Wind: N at 17.70 km/h
Clear

23°C

کراچی

Clear
Humidity: 80%
Wind: W at 28.97 km/h
Mostly cloudy

14°C

کوئٹہ

Mostly cloudy
Humidity: 53%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Mostly cloudy

17°C

پشاور

Mostly cloudy
Humidity: 79%
Wind: SW at 11.27 km/h