ہیڈلائنز


پولیس اہلکار کے قاتلوں کی اطلاع دینے پر رینجرز کیجانب سے انعام کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی: سندھ رینجرز نے 2 روز قبل ٹارگٹ کلنگ کا شکار بننے والے پولیس اہلکار تابش کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام پولیس اہلکار تابش کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تعاون کریں، قاتلوں کی معلومات رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر دی جائیں، قاتلوں کی اطلاع دینے والے شخص کو ایک لاکھ روپے انعام کے علاوہ مکمل طور پر تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ تابش کو 2 روز قبل کریم آباد میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

Clear

17°C

کراچی

Clear
Humidity: 47%
Wind: NE at 22.53 km/h
Thursday 14°C / 23°C Sunny
Friday 13°C / 23°C Sunny
Saturday 15°C / 23°C SP_WEATHER_BREEZY
Sunday 16°C / 25°C SP_WEATHER_BREEZY
Monday 18°C / 27°C SP_WEATHER_BREEZY
Tuesday 18°C / 27°C Partly cloudy
Wednesday 18°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ