ہیڈلائنز


سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ اسکیم جاری کر دی گئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پولنگ اسکیم جاری کردی جس کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران 9 اضلاع میں پولنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جن اضلاع میں پولنگ ہوگی ان میں سکھر، گھوٹکی، خیرپور، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکارپور، کشمور، کندھ کوٹ اور قمبرشہدادکوٹ شامل ہیں جہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 81 ہزار 72 ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 9 اضلاع میں 4 ہزار 434 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے جائیں گے جن میں 13 ہزار 593 پولنگ بوتھ ہوں گے جب کہ پولنگ کے عمل کے دوران 8 ڈی آر اووز، 103 آر اوز اور151 اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات ہوں گے۔

SP_WEATHER_BREEZY

15°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 40%
Wind: NE at 46.67 km/h
Monday 18°C / 26°C SP_WEATHER_BREEZY
Tuesday 17°C / 28°C Sunny
Wednesday 17°C / 29°C Sunny
Thursday 18°C / 30°C Cloudy
Friday 18°C / 29°C Partly cloudy
Saturday 16°C / 25°C Sunny
Sunday 16°C / 24°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ