ہیڈلائنز


فاروق ستار نے سانحہ قصور کو حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت قرار دے دیا

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے بانی فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ قصور حکومت کی ناکا می کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ 
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں فاروق ستار کا سانحہ قصور پر شدید مذمت اور ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ قصور جیسے واقعے ڈر اور خوف کی وجہ سے رجسٹرڈ نہیں ہوتے جبکہ معصوم زینب کے ساتھ ہونے والا سانحہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور بڑوے عہدوں پربراجمان لوگ اس کے ذمہ دار ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات کے بڑھنے کی ایک بڑی وجہ تعلیم بھی ہے، ہمیں تعلیم کے ذریعے بھی لوگوں میں شعور بیدار کرنا ہو گا۔فارق ستار نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے واقعہ میں ملوث لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

Clear

17°C

کراچی

Clear
Humidity: 49%
Wind: NNE at 28.97 km/h
Saturday 13°C / 25°C Sunny
Sunday 14°C / 25°C Sunny
Monday 19°C / 24°C Sunny
Tuesday 14°C / 22°C Sunny
Wednesday 12°C / 23°C Sunny
Thursday 16°C / 23°C Sunny
Friday 18°C / 23°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ