ہیڈلائنز


ایم اے جناح روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑک ٹریفک کے لیے بند

Written by | روزنامہ بشارت

نمائش چورنگیپر دھرنے کے شرکا نے ایم اے جناح روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی ہے۔ جس کے باعث  مظاہرین کو منتشر کرانے کے لیے دھرنے کے اطراف مختلف تھانوں کی موبائلیں اور پولیس افسران واہلکار پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب تک دھرنے کے اطراف 6 پولیس موبائلیں اور پولیس اہلکار پہنچ چکے ہیں۔ جب کہ دھرنے کی جگہ پر کسی بھی نا خوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے واٹرکینن بھی پہنچادی گئی ہے۔ تاہم دھرنے کے شرکا نے پولیس کو پر امن رہنے کی یقین دہانیکرائی ہے۔

دوسری جانب ٹریفک پولیس نےکیپری سینما سے نمائش جانے والی ٹریفککو سولجر بازار کی جانب موڑ دیا ہےاور گرومندر سے نمائش جانے والےٹریفک کو نوائے وقت چوک سے پیپلزسیکریٹریٹ کی جانب بھیجا جارہا ہے۔

Cloudy

21°C

کراچی

Cloudy
Humidity: 95%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Saturday 20°C / 26°C Mostly sunny
Sunday 18°C / 31°C Mostly sunny
Monday 22°C / 31°C Mostly cloudy
Tuesday 21°C / 31°C Mostly sunny
Wednesday 20°C / 32°C Partly cloudy
Thursday 20°C / 31°C Partly cloudy
Friday 22°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ