ہیڈلائنز


کراچی ایئرپورٹ پر پہلا ایئرکارگو کنٹرول یونٹ کا افتتاح

Written by | روزنامہ بشارت

کراچیایئرپورٹ کے ایئرکارگو کمپلیکس میں قائم کیے گئے جوائنٹایئرکارگوکنٹرول یونٹ کے افتتاحکے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نےکہا کہ اس سینٹر کے ذریعے عالمی تجارت میں ہونے والی غیرقانونی نقل وحرکت کی نگرانی کی جاسکے گی، اے سی سی یو کانیا یونٹاقواممتحدہ کے ڈبلیو سی او گلوبل کنٹینرکنٹرول پروگرام کے ماتحت کام کرے گا، یہ پروگرام دنیا کے 45 ممالک میں سرگرم عمل ہے،اسپروگرامکے تحت منشیات گولا بارود اسلحہ جنگلی حیات آئی پی آر اور ثقافتی ورثےکی نقل وحمل کی نگرانی کی جاتی ہے۔

دنیامیں منشیات وغیرقانونی تجارت کے انسداد کا پہلا مرکز کراچیایئرپورٹ پر قائم کیا گیا ہے،یواینکی معاونت سے قائم اس یونٹ کے ذریعےمنشیات اور دیگرممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ کی روک تھام میںمدد ملے گی،مذکورہ یونٹ میں ایکسپورٹ کنسائمنٹس کی مختلف اداروںکے ذریعےون ونڈو آپریشن میں بھی مدد ملے گی اور سی اے اے، اے این ایف اور کسٹمز کے مشترکہ آپریشن کو بھی یقینی بنایا جا سکے گا، آپریٹنگ یونٹ کے ذریعے کنسائمنٹس کی تمام تر تفصیلات ایک ہی جگہ کارروائی کیلیے دستیاب ہوں گی۔

Cloudy

21°C

کراچی

Cloudy
Humidity: 95%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Saturday 20°C / 26°C Mostly sunny
Sunday 18°C / 31°C Mostly sunny
Monday 22°C / 31°C Mostly cloudy
Tuesday 21°C / 31°C Mostly sunny
Wednesday 20°C / 32°C Partly cloudy
Thursday 20°C / 31°C Partly cloudy
Friday 22°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ