ہیڈلائنز


کراچی کا کیا بنے گا کیا ہر وقت کھدا رہے گا

Written by | روزنامہ بشارت

مختلف علاقوں میں بےہنگم کھدائی پرسندھحکومت اور ڈی ایچ اے پر برہمی کا اظہار کیاہے۔سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سارا شہر گندگی میں بدل دیاہے،کراچیکا کیا بنے گا،  کیا ہر وقت کھدا رہے گا،کبھیایسا وقت بھی آئے گا کہ کراچی کے لوگ آسانی سے سفر کرسکیں،

جسٹس سجاد علی نے استفسار کیا کہ گزری فلائی اوور کا کیا فائدہ ہوا،پنجاب چورنگی انڈر پاس سندھ حکومت کا منصوبہ ہوگا اسی لیے تاخیر ہورہی ہے، ڈی ایچ اے الٹا سیدھا کرتا ہے مگر جلدی کام ختم کردیتا ہے تاہم سندھ حکومت تو کام ہی نہیں کرتی نتیجہ کیا نکلے گا، ڈیڑھ سال ہوگیا جگہ جگہ کھدائی کی وجہ سے ادھر اُدھر گھومنا پڑتا ہے، جبکہ پنجاب چورنگی کا پارک ملبے کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ عدالت نے خیابان شمشیر کو ون وے کرنے کا معاملہ الگ کرتے ہوئے اسے تین رکنی بینچ کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔

Clear

17°C

کراچی

Clear
Humidity: 47%
Wind: NE at 22.53 km/h
Thursday 14°C / 23°C Sunny
Friday 13°C / 23°C Sunny
Saturday 15°C / 23°C SP_WEATHER_BREEZY
Sunday 16°C / 25°C SP_WEATHER_BREEZY
Monday 18°C / 27°C SP_WEATHER_BREEZY
Tuesday 18°C / 27°C Partly cloudy
Wednesday 18°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ