ہیڈلائنز


چند روز میں 15 سے زائد شہری لاپتہ

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی میں شہریوں کے گمشدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے اور چند روز میں 15 سے زائد شہری لاپتہ ہوگئے ہیں۔سندھہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں کی سماعتہوئی۔عدالتنے لاپتہ شہریوں کو بازیاب کراکر 20 دسمبر تک پیشکرنے کا حکم دے دیا۔ 

درخواستوںمیں مؤقف اختیار کیا گیا کہ لاپتہ شہریوں کو پولیس، سادہ لباس اہلکار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا، عدالت سے استدعا ہےکہ انہیں بازیاب کرایا جائے۔لاپتہشہریوں میں فیضان خان، انوار، معراج الدین، احسان، عرفان علی اور دیگر شامل ہیں۔یہشہریلیاقت آباد، عزیزآباد، شاہ فیصل، جوہرموڑ، کورنگی اور دیگر علاقوں سے لاپتہ ہوئے۔

 

Clear

17°C

کراچی

Clear
Humidity: 47%
Wind: NE at 22.53 km/h
Thursday 14°C / 23°C Sunny
Friday 13°C / 23°C Sunny
Saturday 15°C / 23°C SP_WEATHER_BREEZY
Sunday 16°C / 25°C SP_WEATHER_BREEZY
Monday 18°C / 27°C SP_WEATHER_BREEZY
Tuesday 18°C / 27°C Partly cloudy
Wednesday 18°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ