ہیڈلائنز


ختم نبوت کی تحریک تفرقہ نہیں , حکومت نے ختم نبوت پر ڈاکہ ڈال کر تفرقہ پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے

Written by | روزنامہ بشارت


ٹنڈوالہیار : حکومت ختم نبوت کے غداروں زاہد حامد اور رانا ثناء اللہ کو وزارت سے بر طرف کرکے 295.Cکے تحت مقدمات درج کرے، حکومتی وزراء ختم نبوت کی مقدس تحریک کی مخالفت کرنے کے بجائے تاجدار ختم نبوت کے جا نثاروں کے
مطالبات منظور کرے،ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء پاکستان ٹنڈوالہ یار کے رہمنا محمد انور خلجی نے کیا انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کی تحریک تفرقہ نہیں ہے بلکہ حکومت نے ختم نبوت پر ڈاکہ ڈال کر قوم میں تفرقہ پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے احسن اقبال ختم نبوت کی تحریک کے بارے میں مرزہ لرائی کرنے سے گریز کریں حکمران ناموس رسالت کے غداروں گستا خان رسول کو جیلوں میں بڑے آرام سے رکھ کر بیھٹی ہے مگر عاشق رسول ممتاز قادری کو رات کی تاریکی میں شہید کیا اسی روز سے حکومت مکافات عمل کا شکار ہورہی ہے زلت اور رسوائی ختم نبوت کے غداروں کا مقدر بن چکی ہے

Cloudy

21°C

کراچی

Cloudy
Humidity: 95%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Saturday 20°C / 26°C Mostly sunny
Sunday 18°C / 31°C Mostly sunny
Monday 22°C / 31°C Mostly cloudy
Tuesday 21°C / 31°C Mostly sunny
Wednesday 20°C / 32°C Partly cloudy
Thursday 20°C / 31°C Partly cloudy
Friday 22°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ