ہیڈلائنز


کراچی حیدرآباد موٹر وے پر ٹول ٹیکس کیخلاف سراپا احتجاج

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی حیدرآباد موٹر وے کی تکمیل کے بعد ٹول ٹیکس میں دوگنا اضافہ کردیا گیا، ذرائع نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافے کے بعد ویگن 360، کوسٹر 500 اور بس کاٹول ٹیکس 700 روپے کردیا گیا ۔

ٹرک والوں سے 960 اور ٹریلر سے 1230 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق این ایچ اے سہراب گوٹھ سے نیو ٹول پلازہ تک 16کلومیٹرحصہ دسمبر میں مکمل ہوگیا تاحال کوئی انٹر چینج مکمل نہ ہوسکا۔

کراچی حیدرآباد موٹر وے کا صرف 75 کلومیٹر کا حصہ تعمیر ہوا تھا اور 61 کلومیٹر موٹر وے کی تعمیر جاری تھی لیکن نامکمل موٹر وے پر گاڑیوں سے بھاری ٹول ٹیکس وصول کیا جارہا تھا۔

جس کے بعد ملک بھر کی ٹرانسپورٹ تنظیموں نے کراچی حیدرآباد موٹر وے پر ٹول ٹیکس کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے تھے اور حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا کہ ٹول ٹیکس ختم کیا جائے نہیں تو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔

Sunny

17°C

کراچی

Sunny
Humidity: 43%
Wind: NNE at 17.70 km/h
Friday 16°C / 27°C Sunny
Saturday 16°C / 27°C Sunny
Sunday 18°C / 30°C Sunny
Monday 18°C / 29°C Sunny
Tuesday 17°C / 27°C Mostly sunny
Wednesday 17°C / 28°C Sunny
Thursday 18°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ