ہیڈلائنز


ڈاکٹر عامر لیاقت کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے سابق رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پی ٹی آئی ترجمان فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں

فیصل جاوید خان نے بتایا کہ کل بروز بدھ 25 اکتوبر کو ڈاکٹر عامر لیاقت کراچی میں پریس کانفرنس کے ذریعے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

Cloudy

21°C

کراچی

Cloudy
Humidity: 95%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Saturday 20°C / 26°C Mostly sunny
Sunday 18°C / 31°C Mostly sunny
Monday 22°C / 31°C Mostly cloudy
Tuesday 21°C / 31°C Mostly sunny
Wednesday 20°C / 32°C Partly cloudy
Thursday 20°C / 31°C Partly cloudy
Friday 22°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ