ہیڈلائنز


سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے

Written by | روزنامہ بشارت

ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کی اپیل پر ایس ایس جی سی نے سی این جی اسٹیشنز کی  بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق بدھ 18 اکتوبر اور جمعہ 20 اکتوبر کے روز ہفتہ وار سی این جی بندش ختم کرکے گیس سپلائی جاری رہے گی جب کہ جمعرات 19 اور ہفتہ 21 اکتوبر کو صبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے تک گیس سپلائی بند رہے گی۔

گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت سندھ میں ہفتے کے 3 روز سی این جی اسٹیشنز بند رکھے جاتے ہیں۔

 

Mostly sunny

26°C

کراچی

Mostly sunny
Humidity: 58%
Wind: SW at 22.53 km/h
Sunday 20°C / 31°C Sunny
Monday 22°C / 31°C Mostly cloudy
Tuesday 19°C / 30°C Partly cloudy
Wednesday 21°C / 30°C Partly cloudy
Thursday 21°C / 30°C Partly cloudy
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ