ہیڈلائنز


شہر کراچی پانی بحران کا خطرہ پھر منڈلانے لگا

Written by | روزنامہ بشارت

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی پر پر پانی بحران کا خطرہ پھر منڈلانے لگا، واٹر بورڈ کراچی نے بھی ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، ترجمان کا کہنا ہے کہ 16اکتوبرکوصبح 6 سےشام6بجےتک پانی کی فراہمی بندرہےگی۔

کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ پیر کے دن دھابیجی اور گھارو سے سپلائی بند رہے گی، بجلی تعطل کے باعث دھابیجی،گھارواسٹیشنز سے پانی سپلائی نہیں ہوگا اور بارہ گھنٹے تک شہر کو پینتیس کروڑ گیلن پانی نہیں ملے گا، این ٹی ڈی سی کے ترقیاتی کام کے سبب پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی بند رہے گی، 350سے400ملین گیلن پانی کی عدم فراہمی سےتمام علاقے متاثر ہونگے۔

واٹر بورڈ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ شہری پانی کی قلت سے محفوظ رہنے کیلئے پانی کا ذخیرہ کرلیں۔

Mostly clear

25°C

کراچی

Mostly clear
Humidity: 95%
Wind: NW at 17.70 km/h
Saturday 23°C / 32°C Mostly sunny
Sunday 25°C / 31°C Sunny
Monday 25°C / 31°C Sunny
Tuesday 25°C / 31°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Mostly sunny
Friday 23°C / 30°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ