ہیڈلائنز


محرم کے جھنڈے لگانے پر پابندی

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی:ہر سال ماہ محرم میں شہر کی مختلف شاہراہ پر پیغام حسینی کی یاد کو تازہ کرنے کے لئے سیا ہ جھنڈے آویزان کیئے جاتے ہیں جس پر پنجتن کے نام،اقوام رسول و امام سمیت روضہ رسول (ص) اور امام حسین کے روضہ کا عکس پرنٹ ہوتا ہے، لیکن انتظامیہ اسے نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی اور شدت پسندی قرار دیکر پابند عائد کررہی ہے ۔ جبکہ اسی شہر میں کالعدم جماعتوں کے جھنڈے مختلف جگہوں پر لہرارہے ہیں جن پر انتظامیہ خاموش تماشائی اور نواسہ رسول(ص) اور پنجتن پاک کے ناموں پر مشتعمل جھنڈوں پر پابندی عائد کررہی ہے

SP_WEATHER_BREEZY

18°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 34%
Wind: NE at 46.67 km/h
Monday 17°C / 25°C SP_WEATHER_BREEZY
Tuesday 16°C / 28°C Sunny
Wednesday 17°C / 29°C Sunny
Thursday 17°C / 29°C Partly cloudy
Friday 17°C / 29°C Partly cloudy
Saturday 16°C / 25°C Sunny
Sunday 15°C / 24°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ